نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہلاک ہوتے ہیں جبکہ فلسطینی بڑی تعداد میں شہید ہوتے ہیں لھذا فلسطینیوں کا یہ واحد اقدام ہے جس پر فلسطینی گروہ ، عالمی ادارے، فلسطینی انتظامیہ، صیہونی حکومت اور عالمی سطح پر دیگر ممالک توجہ کرتے ہیں۔
ہلاک ہوئے تھے۔ اکتوبر کے یہ حملے ماہرین کے حلقوں میں سب سے کامیاب گوریلا حملے قرار دئے گئےتھے جن کی وجہ سے امریکہ لبنان سے نکلنے پر مجبور ہوا تھا۔ اسی زمانے سے امریکہ اور صیہونی حکومت کی جاسوس سروسز نے عماد مغنیہ کو شہید کرنے کا پلان بنالیا تھا لیکن ان کی تمام کوششیں ناکام ہوتی تھیں۔ چونکہ عماد مغنی ...
ہلاک ہوئے تھے۔ اسی طرح شام کے حوالے سے ترک حکومت کے مواقف میں تبدیلی اور حکومت کی منتقلی کے لئے بشار اسد کو چھ مہینے کا موقع دیا جانا، ان مسائل میں سے تھے جن پر 15 جولائی 2016 کی فوجی بغاوت سے قبل ترکی کی حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈولپمنٹ پارٹیی کی جانب سے توجہ دی گئی۔ ان مسائل کے مقابلے میں ترک میڈیا ...
ہلاک ہوئے۔ مذکورہ انتفاضہ کو چاقوؤں کا انتفاضہ کہا گیا کیونکہ اس میں جوانوں نے چاقوؤں سے صیہونی حکومت کے اہلکاروں اور فوجیوں پر حملے کئے۔ انتفاضہ قدس نے صیہونی حکومت کی نیندیں اڑا دیں اور وہ متعدد روشوں سے اس کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
ہلاک ہو گیا۔ الوقت - اسرائیلی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق، صیہونی حکومت کے ایک جنگی طیارے ایف -16 میں آگ لگ گئی، جس میں پائلٹ جھلس كر ہلاک ہو گیا۔
اسرائیل اخبار یروشلم پوسٹ نے لکھا ہے کہ بدھ کو مقبوضہ فلسطین کے علاقے نقب میں واقع رومان ائیر بیس پر لینڈنگ کرتے وقت ایف -16 طیارے میں آگ لگ گئی۔
یہ جنگی ...
ہلاک ہوا۔
صیہونی فوج کی خاتون ترجمان نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لئے فائرنگ کی تھی جس میں ایک حملہ آور مارا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال اکتوبر سے صیہونی حکومت اور فلسطین کے درمیان جاری تنازع میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے نہتے فلسطینوں کی تعداد 239 ...
ہلاک شدہ 1700 لوگوں میں خواتین اور بچے بھی تھے۔ حلبچے میں بھی تقریبا 5 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔
رابرٹ فیسک کا کہنا تھا کہ سمانتھا پاور کے الفاظ کے بعد مجھے عراق پر امریکا کے وسیع حملے کی یاد آ گئی۔ ایک ایسا حملہ جس میں 15 لاکھ لوگ مارے گئے، سربرینستا کا قتل عام جس میں 9 ہزار مسلمانوں کا قتل عام کی ...